منگل, دسمبر 30, 2025
ہومپاکستاناڈیالہ جیل ایک تاریخی جیل، بانی پی ٹی آئی کو وہیں رہنا...

اڈیالہ جیل ایک تاریخی جیل، بانی پی ٹی آئی کو وہیں رہنا چاہئے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر انتشار پھیلایا جاتا ہے جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی، ملک میں کسی بھی انتشار کی صورت میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے حرکت میں آئینگے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ پی ٹی آئی جمہوری طریقے سے چیزوں کو آگے لیکر چلے تو یہ پی ٹی آئی اور ملک دونوں کیلئے بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل ایک تاریخی جیل ہے، بانی پی ٹی آئی کو وہیں رہنا چاہئے، کسی دوسرے جیل میں منتقلی ان کی صحت کیلئے اچھی نہیں ۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!