منگل, دسمبر 30, 2025
ہومانٹرنیشنلشمال مشرقی امریکی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں آگئیں

شمال مشرقی امریکی ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں آگئیں

شمال مشرقی امریکی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگئیں جس پر ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک، نیو جرسی اور کنیکٹی کٹ میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کرتے ہوئے ہنگامی حالت کا نفاذ کردیا گیا ہے، تینوں ریاستوں کے شہریوں کو بلا ضرورت گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان کے پیش نظر امریکہ میں 1600 پروازیں منسوخ جبکہ ساڑھے 7 ہزار تاخیر کا شکار ہوچکی ہیں ہیں جس سے مسافروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!