پیر, دسمبر 29, 2025
ہومپاکستاناسلام آباد بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ...

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں 2 روزہ توسیع

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سہولت کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں 2دن کا اضافہ کرتے ہوئے آخری تاریخ 30دسمبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!