پاکستان کی سینئر اور باصلاحیت اداکارہ فریدہ شبیر نے کہا ہے ایک وقت تھا جب میں اپنی زندگی میں بچوں کی خواہش رکھتی تھیں مگر پوری نہیں ہو پارہی تھی، شبیر جان سے پہلے میری شادی ہو چکی تھی اور اس دوران اولاد کیلئے بیشمار علاج کروائے، ہر ممکن کوشش کی، ہر ڈاکٹر کے پاس گئیں مگر کامیابی نہیں ملی۔
انہوں نے کہا کہ شبیر جان سے شادی کے بعد جب میں ماں بنیں تو میرے لئے زندگی کی باقی تمام چیزیں غیر اہم ہو گئیں۔


