ہفتہ, دسمبر 27, 2025
ہومانٹرنیشنلاسرائیل کے یکطرفہ اقدامات عالمی قانون کی خلاف ورزی، جاپان و یورپی...

اسرائیل کے یکطرفہ اقدامات عالمی قانون کی خلاف ورزی، جاپان و یورپی ممالک

اسرائیل کی جانب سے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کی آبادکاری کے منصوبے کی منظوری کے بعد مذمتوں اور مخالفت کا سلسلہ جارہی ہے اور حال ہی میں 13 یورپی ملکوں اور جاپان نے بھی یہودیوں کی 19 نئی بستیوں کے قیام کی منظوری کی مذمت کی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے بعد ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے یکطرفہ اقدامات نہ صرف بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں بلکہ اس سے عدم استحکام کو بھی ہوا دینے کا خطرہ ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!