جمعرات, دسمبر 25, 2025
ہومپاکستانمذاکرات کی اجازت صرف محمود اچکزئی کو ہے پی ٹی آئی رہنمائوں...

مذاکرات کی اجازت صرف محمود اچکزئی کو ہے پی ٹی آئی رہنمائوں کو نہیں، عون عباس پبی

رہنماء پی ٹی آئی عون عباس پبی نے واضح کیا ہے کہ مذاکرات کی اجازت محمود اچکزئی کو ہے پی ٹی آئی رہنمائوں کو نہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوان عباس پی نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار صرف محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دیاہے، اپوزیشن الائنس کے علاوہ کسی کمیٹی یا فرد کو مذاکرات کی اجازت یا اختیار نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی محمود اچکزئی، علامہ ناصر عباس سے ملاقات کے بعد حتمی فیصلہ ہو جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!