جمعرات, دسمبر 25, 2025
ہومپاکستانسرگودھا، تیز رفتار وین درخت سے ٹکرانے سے 3 افراد جاں بحق،...

سرگودھا، تیز رفتار وین درخت سے ٹکرانے سے 3 افراد جاں بحق، 10زخمی

سرگودھا میں تیز رفتار وین بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرانے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو و پولیس حکام موقع پر پہنچے اور جاں بحق افراد کی نعشوںاور زخمیوںکو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ خوشاب روڈ پر تیز رفتار کے باعث پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق وین میں ایل پی جی نصب ہونے کے آتشزدگی کے خطرے کے باعث فائر ٹینڈرز کو بھی طلب کیا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!