ہومتازہ ترینافغان کرکٹ بورڈ کا ٹی 20 افغانستان پریمیئر لیگ شروع کرنے کا...

افغان کرکٹ بورڈ کا ٹی 20 افغانستان پریمیئر لیگ شروع کرنے کا اعلان

افغانستان کی کرکٹ بورڈ نے بھی افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کے نام سے نئی فرنچائز بنیادوں پر ٹی 20 لیگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پہلا سیزن 2026 کی آخری سہ ماہی (اکتوبر کے قریب) متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا جس میں 5 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

افغان بورڈ کے مطابق لیگ میں نمایاں قومی کھلاڑیوں کیساتھ غیر ملکی سٹارز اور ابھرتے ہوئے مقامی ٹیلنٹ کو بھی شامل کیا جائیگا، کھلاڑیوں کا ڈرافٹ یا نیلامی آئندہ برس جون، جولائی میں متوقع ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں