پیر, جنوری 12, 2026
ہومانٹرٹینمنٹچین میں 2025 کے دوران اینیمیٹڈ فلموں کی باکس آفس آمدن 25...

چین میں 2025 کے دوران اینیمیٹڈ فلموں کی باکس آفس آمدن 25 ارب یوآن سے تجاوز کرگئی

بیجنگ(شِنہوا)چین میں 2025 کے دوران اینیمیٹڈ فلموں کی باکس آفس آمدن 25 ارب یوآن (تقریباً 3.54 ارب امریکی ڈالر) سے تجاوز کر گئی جو ملک کی تاریخ میں اینیمیٹڈ فلموں کے لئے سب سے زیادہ کمائی کرنے والا سال بن گیا ہے۔

آن لائن ٹکٹنگ پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق اس سال ریلیز ہونے والی اینیمیٹڈ فلموں میں ”نی جا 2“نے باکس آفس کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ”زوٹوپیا 2“ اور ” نو باڈی“بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!