پیر, فروری 2, 2026
No menu items!
No menu items!
ہومتازہ ترینانڈر 19 ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت کل مدمقابل آئیں گے

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت کل مدمقابل آئیں گے

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت کل مدمقابل آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل کل آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!