ہفتہ, دسمبر 20, 2025
ہومپاکستانگلگت بلتستان، اکثریتی سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر اگلے ماہ ہونیوالے انتخابات...

گلگت بلتستان، اکثریتی سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر اگلے ماہ ہونیوالے انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے پر گلگت بلتستان میں اگلے ماہ ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیئے۔

الیکشن شیڈول سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے کے مطابق ناموافق موسمی حالات میں انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ 13 جماعتوں نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ 6 جماعتوں نے موجودہ شیڈول پر ہی الیکشن کا مشورہ دیا۔

انہوں نے اکثریت کے مطالبے پر انتخابات ملتوی کئے جارہے ہیں۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!