ہفتہ, دسمبر 20, 2025
ہومانٹرنیشنلامریکہ مذاکرات جاری رکھنے کیلئے توہین آمیز شرائط پیش کر رہا ہے،...

امریکہ مذاکرات جاری رکھنے کیلئے توہین آمیز شرائط پیش کر رہا ہے، ایران

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے الزام لگایا ہے کہ واشنگٹن مذاکرات جاری رکھنے کیلئے توہین آمیز شرائط پیش کر رہا ہے مگر ہم واشنگٹن کی توہین آمیز شرائط کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔

تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی امریکا کیساتھ مذاکرات کئے تھے، امریکا نے جوہری تنصیبات پر حملہ کرکے مذاکرات سبوتاژ کئے، ہم امن چاہتے ہیں کسی کیساتھ تصادم نہیں چاہتے، کئی بار اعلان کر چکے ایٹم بم بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!