منگل, فروری 3, 2026
ہومپاکستانمذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، مسائل کے...

مذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم

پنجاب حکومت کیساتھ کامیاب مذاکرات کے بعدگڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعلی مریم نواز کے حکم پر ٹرانسپوٹرز کے مسائل کے حل کیلئے سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی سربراہی میں اعلی سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد انسانی زندگی کا تحفظ اور شہریوں کیلئے بہتر حالات فراہم کرنا ہے، ٹرانسپوٹرز کے مسائل کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!