پیر, دسمبر 15, 2025
ہومپاکستانکراچی، پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، نقدی، اسلحہ برآمد

کراچی، پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، نقدی، اسلحہ برآمد

کراچی مجید کالونی میں مقابلے کے بعد پولیس نے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

زخمی ڈاکو کو فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت رحمت علی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول، موبائل فون اور نقد رقم برآمد ہوئی ہے جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!