پیر, جنوری 12, 2026
ہومپاکستانلیگی رہنماء عابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

لیگی رہنماء عابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیر علی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات سے خالی ہونیوالی پنجاب کی سینیٹ جنرل نشست پر ضمنی انتخابات میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا، مجموعی طور پر 3 امیدواروں عابد شیر علی، احسن افضل خان اور عبدالجبار نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

بعد ازاں احسن افضل اور عبدالجبار نے کاغذات نامزدگی نامزدگی واپس لے لئے جس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیر علی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!