چینی تیار کردہ برقی عمودی ٹیک آف اینڈ لینڈنگ (ای وی ٹول) طیارے نے صوبہ گوئی ژو میں کامیابی سے آزمائشی کارگو پرواز مکمل کر لی ہے۔ دو ٹن وزنی اس ای وی ٹول نے 118 کلومیٹر کا فاصلہ صرف 40 منٹ میں طے کیا ہے۔
گویانگ، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ
—————————————-
آن سکرین ٹیکسٹ:
چینی ای وی ٹول نے کامیاب آزمائشی کارگو پرواز مکمل کر لی
طیارے نے گوئی ژو صوبے کے پہاڑی علاقوں میں 2 ٹن وزنی پرواز کی
طیارے نے 118 کلومیٹر کا سفر صرف 40 منٹ میں طے کر لیا
چینی ٹیکنالوجی کے تحت جدید ای وی ٹول کا تجربہ کامیاب


