ہفتہ, نومبر 29, 2025
ہومپاکستانپشاور، گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج

پشاور، گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج

پشاور کے علاقے حسن خیل میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سی ٹی ڈی میں دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمے کے مطابق دہشت گردوں نے گیس پائپ لائن کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے اڑایا، پولیس کے مطابق بارودی مواد ڈیڑھ کلو گرام وزنی تھا، ملزمان ایک آئی اِی ڈی پائپ لائن کیساتھ چھوڑ کرگئے تھے، چھوڑے گئے ڈیڑھ کلو گرام بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!