جمعہ, نومبر 28, 2025
ہومتازہ ترینچین کے جنوب مغربی شہر کونمنگ میں آزمائشی ٹرین کی ٹکر سے...

چین کے جنوب مغربی شہر کونمنگ میں آزمائشی ٹرین کی ٹکر سے 11 کارکن ہلاک، 2 زخمی

کونمنگ(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کے دارالحکومت کونمنگ میں ایک آزمائشی ٹرین کی ٹکر سے پٹڑی پر موجود 11 مرمتی کارکن ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

چائنہ ریلوے کونمنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق یہ حادثہ کونمنگ کے لویانگ ژین سٹیشن پر پیش آیا۔

حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں اور ریلوے سٹیشن نے اب تک آپریشنز دوبارہ شروع کر دئیے ہیں۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!