جمعرات, نومبر 27, 2025
ہومتازہ ترینچینی اعلیٰ سفارتکار کا دوسری عالمی جنگ کی کامیابیوں کو تحفظ دینے...

چینی اعلیٰ سفارتکار کا دوسری عالمی جنگ کی کامیابیوں کو تحفظ دینے پر زور

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

چین کے اعلیٰ سفارتکار وانگ ای نے منگل کے روز ملائیشیا کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ڈائریکٹر جنرل راجا داتو نوشیروان بن زین العابدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے زور دیا کہ دونوں ممالک دوسری عالمی جنگ میں حاصل کی گئی کامیابیوں کے ثمرات کا بھرپور تحفظ کریں اور کسی کو تاریخ کا پہیہ پیچھے موڑنے کی اجازت نہ دیں۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!