جمعرات, نومبر 27, 2025
ہومپاکستانسینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعرات کو طلب

سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعرات کو طلب

صدر مملکت آصف زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس جمعرات کو طلب کرلئے۔

ذرائع کے مطابق صدر کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت طلب کئے گئے اجلاس 10 روز تک جاری رہیں گے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 5 بجے ہوگا، اجلاسوں میں اہم قانون سازی کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی رواں اجلاسوں کے دوران ہی طلب کئے جانے کا امکان ہے جس میں سینیٹ و قومی اسمبلی سے پاس نہ ہوسکنے والے قوانین کو منظور کرایا جائے گا۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!