پیر, نومبر 24, 2025
ہومتازہ ترینسونے کی درآمد و برآمد پر عائد پابندی ختم ، نوٹیفکیشن جاری

سونے کی درآمد و برآمد پر عائد پابندی ختم ، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے حکم نامہ جاری کر دیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او بحال کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے قیمتی دھاتوں اور زیورات کی درآمد و برآمد سے متعلق کچھ ترامیم کی ہیں، تاہم قیمتی دھاتوں اور زیورات کی درآمد اور برآمد کا فریم ورک برقرار رہے گا۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!