جمعہ, نومبر 21, 2025
ہومپاکستانپنجاب، شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کردی، چینی قیمت میں 10روپے فی...

پنجاب، شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کردی، چینی قیمت میں 10روپے فی کلو کمی کا امکان

پنجاب کی تمام شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کردیا۔

کیشن کمشنر ذرائع کے مطابق پنجاب کی تمام 41 ملوں کی جانب سے کرشنگ شروع کئے جانے سے چینی نرخوں میں 10روپے فی کلو تک کمی کا امکان ہے جبکہ کرشنگ سے چینی کی بلیک میں فروخت اور مصنوعی قلت کا خاتمہ ہوسکے گا۔

کین کمشنر نے ضلعی انتظامیہ کو مانیٹرنگ بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!