جمعہ, نومبر 21, 2025
ہومپاکستانکرم میں 23 خوارج جہنم واصل، وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج...

کرم میں 23 خوارج جہنم واصل، وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے کرم میں23 خوارج ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

جاری بیان میں وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم وطن عزیز کی حفاظت کے غیر متزلزل عزم میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!