جمعہ, نومبر 21, 2025
ہومتازہ تریننیشنل گیمز میں حصہ لینا اعزاز، ہانگ کانگ کی رنر مستقبل کے...

نیشنل گیمز میں حصہ لینا اعزاز، ہانگ کانگ کی رنر مستقبل کے لئے پُرعزم 

ساؤنڈ بائٹ (چینی): لی تز تو، دوڑ میں حصہ لینے والا تیز رفتار رنر، ہانگ کانگ

"ایسے بڑے مقابلے میں حصہ لینا ہمیں مین لینڈ کے ٹاپ کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلہ کرنے کا نایاب موقع دیتا ہے۔ یہ ایک ولولہ انگیز اور اعزازی تجربہ ہے۔ میں یہ موقع حاصل کرنے پر واقعی شکر گزار ہوں۔”

"اپنے شہر میں اتنے بڑے پیمانے پر مقابلے کا انعقاد اور شہر کی سڑکوں پر نیشنل گیمز کے حق میں لگائے گئے حوصلہ افزا بینرز میرے لئے واقعی ایک متاثر کن بات تھی اور ان بینرز کو دیکھ کر میں نے خود کو پُرعزم محسوس کیا۔”

گوانگ ژو، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکسٹ آن سکرین:

ہانگ کانگ کی کھلاڑی لی تز تو نے دوڑ میں حصہ لیا

انہوں نے نیشنل گیمز میں شرکت کو اپنے لئے بڑا اعزاز قرار دیا

انہیں مین لینڈ کے ٹاپ کھلاڑیوں کے ساتھ دوڑنے کا موقع ملا

یہ ایک ولولہ انگیز لمحہ اور ہمیشہ کے لئے یادگار تجربہ تھا

بڑے پیمانے پر مقابلہ کھلاڑی کا حوصلہ بڑھاتا ہے

شہر کی سڑکوں پر نیشنل گیمز کے حق میں بینرز لگائے گئےتھے

بینرز دیکھ کر لی تز تو نے خود کو زیادہ پُرعزم محسوس کیا

ہانگ کانگ میں منعقد ہ تقریب کا شاندار طریقے سےاہتمام ہوا

نیشنل گیمز کھلاڑی کے لئے ایک نایاب مواقع فراہم کرتے ہیں

ایونٹ نے مستقبل کے لئے کھلاڑی کی لگن بڑھائی ہے

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!