جمعہ, نومبر 21, 2025
ہومانٹرنیشنلاسرائیلی فورسز کے لبنان کے علاقے صیدون میں فضائی حملے، 13 افراد...

اسرائیلی فورسز کے لبنان کے علاقے صیدون میں فضائی حملے، 13 افراد جاں بحق

اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان کے علاقے صیدون میں فضائی حملے کئے ہیں جس میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے صیدون میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے پناہ گزینوں کے زیر استعمال اوپن سپورٹس گرانڈ کو نشانہ بنایا ہے جبکہ لبنانی حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنان میں پانچ پوسٹوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!