جمعہ, نومبر 21, 2025
ہومتازہ ترینچین نے 3نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیئے

چین نے 3نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیئے

جیو چھوان(شِنہوا)چین نے لانگ مارچ-2سی کیریئر راکٹ کے ذریعے 3 نئے سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کیا ہے۔

راکٹ دوپہر 12 بج کر ایک منٹ (بیجنگ وقت) پر چین کے شمال مغرب میں واقع جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے روانہ ہوا اور شی جیان-30 اے، شی جیان-30 بی اور شی جیان-30 سی کو مقررہ مداروں میں پہنچایا۔

یہ سیٹلائٹس بنیادی طور پر خلائی ماحول کے مطالعے اور متعلقہ ٹیکنالوجی کی توثیق کے لئے استعمال ہوں گے۔

یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 608 واں مشن تھا۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!