بدھ, نومبر 19, 2025
ہومپاکستاننومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممباز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھالیا

نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممباز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھالیا

نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

منگل کو ایوان صدر مظفرآباد میں حلف برداری کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر نے نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے عہدے کا حلف لیا۔

واضح رہے کہ صدر بیرسٹر سلطان نے صحت خرابی کے باعث حلف لینے سے معذرت کرلی تھی۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!