منگل, نومبر 18, 2025
ہومتازہ ترینچین کا فلپائن کو جنوبی بحیرہ چین میں مزید اشتعال انگیزیوں سے...

چین کا فلپائن کو جنوبی بحیرہ چین میں مزید اشتعال انگیزیوں سے باز رہنے کا انتباہ

بیجنگ(شِنہوا)چینی فوج نے فلپائن سے کہا کہ وہ جنوبی بحیرہ چین میں صورتحال کو بھڑکانے اور کشیدگی مزید بڑھانے سے فوری طور پر باز آئے۔

چائنیز پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے جنوبی تھیٹر کمانڈ کے ترجمان تیان جون لی نے یہ بیان اس وقت دیا جب فلپائن نے علاقے کے باہر کے ممالک کے ساتھ نام نہاد "مشترکہ گشت” کئے، جس سے خطے میں امن و استحکام متاثر ہوا۔

ترجمان کے مطابق پی ایل اے کے جنوبی تھیٹر کمانڈ نے جمعہ کو جنوبی بحیرہ چین میں معمول کی گشت کے لئے بمبار طیاروں کا گروپ ترتیب دیا ۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!