جمعرات, نومبر 13, 2025
ہومپاکستانراولپنڈی، شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنیوالا شخص گرفتار

راولپنڈی، شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنیوالا شخص گرفتار

راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنیوالے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

مدعیہ مقدمہ خاتون کے مطابق زیر حراست شخص بلیک میل کر کے ان سے زیادتی کرتا رہا، پیر ودھائی پولیس نے خاتون کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے، ایس پی راول سعد ارشد کے مطابق زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا جائیگا۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!