منگل, نومبر 11, 2025
ہومتازہ ترینچین نے زمین کے نچلے مدار والے سیٹلائیٹس کا نیا گروپ لانچ...

چین نے زمین کے نچلے مدار والے سیٹلائیٹس کا نیا گروپ لانچ کر دیا

وین چھانگ،ہائی نان(شِنہوا)چین نے جنوبی جزیرہ صوبے ہائی نان میں واقع ہائی نان کمرشل سپیسکرافٹ لانچ سائٹ سے زمین کے نچلے مدار میں سیٹلائٹس کے ایک نئے گروپ کو کامیابی کے ساتھ روانہ کیا ہے۔

یہ سیٹلائٹ گروپ اپنی نوعیت کا 13 واں گروپ ہے جو انٹرنیٹ کنسٹیلیشن کا حصہ بنے گا۔ اسے بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 41 منٹ پر لانگ مارچ-12 کیریئر راکٹ کے ذریعے روانہ کیا گیا۔ سیٹلائٹس مقررہ مدار میں کامیابی کے ساتھ داخل ہو گئے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!