پیر, نومبر 10, 2025
ہومتازہ ترینچین نے لی جیان-1 وائی9 کیریئر راکٹ لانچ کر دیا

چین نے لی جیان-1 وائی9 کیریئر راکٹ لانچ کر دیا

جیوچھوان (شِنہوا) چین نے اتوار کے روز لی جیان-1وائی9 کیریئر راکٹ کو 2 تکنیکی تجرباتی سیٹلائٹس کے ساتھ لانچ کر دیا۔

یہ راکٹ چین کے شمال مغربی جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر کے قریب ڈونگ فینگ کمرشل اسپیس انوویشن پائلٹ زون سے دن 11 بجکر 32منٹ پر (بیجنگ وقت) فضا میں چھوڑا گیا۔ راکٹ نے سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ ان کے طے شدہ مدار میں پہنچادیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!