اتوار, نومبر 9, 2025
ہومانٹرنیشنلامریکا کا جی 20 سربراہی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان

امریکا کا جی 20 سربراہی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان

امریکہ نے جنوبی افریقہ میں منعقد ہونیوالے جی 20 سربراہی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کیا ہے کہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت کا کوئی بھی اہلکار سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔

واضح رہے کہ جی 20 سربراہی اجلاس 22 نومبر سے 23 نومبر تک جنوبی افریقہ میں منعقد ہو رہا ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!