اتوار, نومبر 9, 2025
ہومانٹرنیشنلاپنے اور خطے میں اتحادیوں کے دفاع کیلئے تیارہیں ،امریکی فوج

اپنے اور خطے میں اتحادیوں کے دفاع کیلئے تیارہیں ،امریکی فوج

امریکہ کی فوج نے کہا ہے کہ امریکا اپنے اور خطے میں اتحادیوں کے دفاع کیلئے تیار ہے۔

شمالی کوریا کے تازہ ترین بیلسٹک میزائل تجربے سے امریکا اور اتحادیوں کو کوئی فوری خطرہ نہیں ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یونائیٹڈ سٹیٹس انڈو پیسیفک کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حالیہ میزائل تجربہ شمالی کوریا کے عدم استحکام پیدا کرنیوالے اقدامات کو اجاگر کرتا ہے، انکا کہنا تھا کہ ہم شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے آگاہ ہیں، اتحادیوں اور شراکت داروں سے مشاورت کر رہے ہیں۔

دوسری جانب شمالی کوریا نے بھی خبردار کیا ہے کہ وہ بیرونی خطرات کے خلاف جارحانہ کارروائیاں کرنے اور امریکا کی جانب سے عائد نئی پابندیوں کا جواب دینے کیلئے تیار ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!