ہفتہ, نومبر 8, 2025
ہومپاکستانمظفرگڑھ، 3 لڑکیوں کو قتل کرنے کی کوشش کرنیوالا بھکاری گرفتار

مظفرگڑھ، 3 لڑکیوں کو قتل کرنے کی کوشش کرنیوالا بھکاری گرفتار

پولیس نے حملہ کر کے تین لڑکیوںکو قتل کرنے کی کوشش کرنیوالا بھکاری گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ہیڈ بکائنی میں بھکاری نے 3لڑکیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے کی کوشش کی، مشکوک شخص کو جنگل میں بچیوں کیساتھ جاتا دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی تھی۔

پولیس حکام کے مطابق زخمی ہونے والی 2 لڑکیاں بہنیں ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!