جمعرات, نومبر 6, 2025
ہومLatestایف آئی اے کی کارروائی، لاکھوں روپے ہڑپ کر جعلی ویزا لگا...

ایف آئی اے کی کارروائی، لاکھوں روپے ہڑپ کر جعلی ویزا لگا نے والا انسانی سمگلر گرفتار

ایف آئی نے لاکھوں روپے وصولی کے باوجود جعلی ویزا لگانے والا انسانی سمگلر گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق رجسٹرڈ اوورسیز ایمپلائنمنٹ پروموٹر نہ ہونے کے باوجود ملزم کاشف رضا نے شہری کو آسٹریلیا بھجوانے کیلئے 28 لاکھ روپے میں معاملہ طے کیا اور 8لاکھ روپے ایڈوانس وصول کئے۔

ملزم نے پیسے وصول کرنے کے باوجود شہری کو جعلی ویزا لگا کر دیا۔

ترجمان کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

China space exploration VLBI. network Radio telescope-Xinhua 27-12-2024
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!