جمعرات, نومبر 27, 2025
ہومپاکستانخیبر، اے این ایف کی کارروائی، 144 کلو منشیات برآمد

خیبر، اے این ایف کی کارروائی، 144 کلو منشیات برآمد

اے این ایف نے خیبر میں کارروائی کے دوران 144 کلو منشیات برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

ترجمان کے مطابق اے این ایف نے خیبر کے پتھریلے علاقے شاکس میں کارروائی کے دوران چھپائی گئی 144کلوگرام چرس برآمد کرلی جسے رات کی تاریکی میں ملک کے بیشتر حصوں میں سمگل کیا جانا تھا۔

ترجمان کے مطابق برآمد شدہ منشیات باڑہ کے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش گروہ کی ملکیت ہیں جس کے تانے بانے تیرہ سے ملتے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!