جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatestکراچی، ٹریلر کی ٹکر سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی، ڈرائیور...

کراچی، ٹریلر کی ٹکر سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی، ڈرائیور فرار

کراچی کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

حادثے کے فورا بعد دونوں بھائیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں جاں بحق نوجوان کی شناخت 30 سالہ عابد جبکہ زخمی بھائی کی شناخت 26 سالہ صابر کے نام سے ہوئی ہے۔

دوسری جانب پولیس نے فرارٹریلر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔

China space exploration VLBI. network Radio telescope-Xinhua 27-12-2024
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!