منگل, نومبر 4, 2025
ہومLatestمحسن نقوی کا 4 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو...

محسن نقوی کا 4 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قلات میں 4 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

جاری بیان میںمحسن نقوی نے کہا کہ فورسز نے بروقت کارروائی کرکے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنایا، قوم فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کا عبرتناک انجام واضح پیغام ہے کہ انہیں پاکستان میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!