جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatestمحسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، بہنوئی کے انتقال پر اظہار...

محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے بہنوئی جاوید چٹھہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

جاری بیان کے مطابق محسن نقوی نے چودھری شجاعت سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

وزیر داخلہ نے سابق وزیراعظم کو داخلی سیکیورٹی کے اقدامات کے حوالے سے بریف کیا۔

چودھری شجاعت نے سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا اور وزارت داخلہ کے انتظامات کو سراہا۔

China space exploration VLBI. network Radio telescope-Xinhua 27-12-2024
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!