جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatestلاہور، بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹنے سے 4 افراد جاں...

لاہور، بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

لاہور ایم او کالج کے قریب بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچے اور جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو کو ہسپتال منتقل کردیا، حکام کے مطابق حادثے کے وقت رکشے میں مجموعی طور پر 8 افراد سوار تھے جن میں 2 خواتین اور 2 مرد جاں بحق، جبکہ 2افراد زخمی ہوئے جبکہ 2 بچوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔

پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

China space exploration VLBI. network Radio telescope-Xinhua 27-12-2024
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!