جمعرات, نومبر 27, 2025
ہومانٹرنیشنلبرطانیہ، ٹرین میں 2 افراد کا چاقو سے حملہ ،3افراد زخمی

برطانیہ، ٹرین میں 2 افراد کا چاقو سے حملہ ،3افراد زخمی

برطانیہ میں ٹرین میں چاقو کے وار سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ کمبریج شائر کے قصبے ہنٹنگڈن میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق حملے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے ملزمان سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!