جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatestلاہور: ڈمپر کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار 3 افراد جاں بحق، ڈرائیور...

لاہور: ڈمپر کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار 3 افراد جاں بحق، ڈرائیور فرار

ڈی ایچ اے لاہور فیز 6 میں ڈمپر کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پرپہنچے اور جاں بحق افراد کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا، حکام کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق قصور سے تھا۔

دوسری جانب پولیس نے فرار ڈمپر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔

China space exploration VLBI. network Radio telescope-Xinhua 27-12-2024
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!