جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatestکراچی، گھر میں آتشزدگی، 2 خواتین جاں بحق

کراچی، گھر میں آتشزدگی، 2 خواتین جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون شاہ فیصل چوک کے قریب گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں جھلس کر 2خواتین جاں بحق ہو گئیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچے اور جاں بحق خواتین کی لاشیں عباسی ہسپتال منتقل کر دیں۔

 ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔

دوسری جانب پولیس حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

China space exploration VLBI. network Radio telescope-Xinhua 27-12-2024
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!