اتوار, نومبر 2, 2025
ہومLatestسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق طبی معائنے کے بعد شاہد خاقان عباسی کو 2 اسٹنٹ ڈالے گئے، سابق وزیراعظم کی حالت اب مستحکم اور تسلی بخش ہے۔

اہلخانہ کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے۔

سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھیوں اور پارٹی رہنمائوں نے ان کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!