جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatest1.2ارب ڈالر کی تیسری قسط، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ دسمبر میں...

1.2ارب ڈالر کی تیسری قسط، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ دسمبر میں منظوری دے گا

پاکستان کیلئے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس دسمبر میں ہوگا۔

اجلاس میں ای ایف ایف پروگرام کے تحت 1ارب ڈالرکی تیسری قسط جبکہ کلائمیٹ فنانسنگ کی مدمیں 20کروڑ ڈالر منظور کئے جائیں گے، یہ اضافی فنڈز کلائمیٹ ریزیلینس فنانسنگ کے تحت حاصل ہوں گے۔

China space exploration VLBI. network Radio telescope-Xinhua 27-12-2024
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!