جمعہ, اکتوبر 31, 2025
No menu items!
No menu items!
ہومEnertainmentآباؤ و اجداد پشاور سے، جانے کیلئے ترس رہا ہوں: انیل کپور

آباؤ و اجداد پشاور سے، جانے کیلئے ترس رہا ہوں: انیل کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکار انیل کپور کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ بتاتے نظر آتے ہیں کہ ان کے آباؤ و اجداد کا تعلق پاکستان کے صوبہ کے پی کے دارالحکومت پشاور سے تھا۔

 انیل کپور نے 2022 میں بی سی سی لندن سٹوڈیو میں انٹرویو دیا تھا، مختصر ویڈیو میں صحافی کی جانب سے پشاور کا تعلق بتائے جانے پر انیل کپور نے انہیں بتایا کہ دراصل وہ بھی پشاور سے ہیں، ان کے دادا کا تعلق وہیں سے تھا، انیل کپور نے کہا تھا کہ وہ تو پاکستان جانے اور پشاور میں اپنے آباؤ و اجداد کا گھر دیکھنے کے لیے ترس رہے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!