پیر, اکتوبر 27, 2025
ہومLatestچینی وزیراعظم کا کثیرالجہتی تجارتی نظام کے تحفظ کے لئے زیادہ عزم...

چینی وزیراعظم کا کثیرالجہتی تجارتی نظام کے تحفظ کے لئے زیادہ عزم و حوصلے پر زور

کوالالمپور(شِنہوا)چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے پیر کے روز کثیر الجہتی تجارتی نظام کو مزید بڑے عزم کے ساتھ برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔

انہوں نے یہ بات 5 ویں علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری (آر سی ای پی) کے رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ چین ہمیشہ آسیان کی مرکزیت کی حمایت کرے گا اور حقیقی کثیر الجہتی کو برقرار رکھنے کے لئے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!