جمعرات, اکتوبر 16, 2025
ہومLatestکروڑوں عوام کا نمائندہ، منتخب وزیراعلی ہوں، بانی سے ملاقات حق، روکنے...

کروڑوں عوام کا نمائندہ، منتخب وزیراعلی ہوں، بانی سے ملاقات حق، روکنے والے احساس کریں، سہیل آفریدی

پشاور: نو منتخب وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کروڑوں عوام کا نمائندہ، منتخب وزیراعلی ہوں، بانی عمران خان سے ملاقات میرا حق ، روکنے والے احساس کریں۔

پشاور ہائیکورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے جا رہا ہوں، کوشش ہے ان سے ملاقات ہو جائے۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دے رہے، انہیں احساس کرنا چاہئے کہ میں کروڑوں عوام کی نمائندگی کرتا ہوںاور ایک صوبے کا منتخب وزیراعلی ہوں۔انہوں نے کابینہ بارے جاری فہرست جعلی ہے، بانی کی مشاورت کے بعد حتمی کابینہ تشکیل دی جائے گی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!