جمعرات, اکتوبر 16, 2025
ہومLatestسکیورٹی فورسز کی کارروائی، 45 سے 50 خوارج ہلاک، متعدد زخمی

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 45 سے 50 خوارج ہلاک، متعدد زخمی

سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند میں ایک بڑی کارروائی کے دوران پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 45 سے 50 دہشتگردوںکو ہلاک کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا گیا، جس میں خوارج کی بڑی تشکیل کو نشانہ بنایا گیا، کارروائی کے دوران کئی خوارج زخمی بھی ہوئے جبکہ پاک فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مکمل کلیئرنس آپریشن شروع کر رکھا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں سے جاری ہے، ہلاک ہونے والے خوارج افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیاں سر انجام دینے آئے تھے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!