بیجنگ(شِنہوا)چینی کوسٹ گارڈ (سی سی جی)کے بحری بیڑے نے بدھ کے روز چین کے دیاؤ یو ڈاؤ جزیرے کے علاقائی پانیوں میں گشت کیا۔
چینی کوسٹ گارڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ گشت قانون کے مطابق چین کے حقوق کے تحفظ کے لئے کیا گیا۔